پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

نیپرا نے بل منظور کر لیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال قید کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا ذرائع …

پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور اور کراچی کے شہریوں کی سہولت کیلئے کم از کم ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی موٹروے پر ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔ ‏ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد واپسی پر شیر افضل خان مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ…

اوکاڑہ ، کار نہر میں جا گری ، 2 بچے جاں بحق ، 5 افراد زخمی

اوکاڑہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گرنے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اوکاڑہ کے قصبہ باہری پور کے قریب پیش آیا ، کار…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

گیمبیا کے شہر بنجول میں جاری 15 ویں آرگنائزیشن آف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات کی۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے باکو کو COP29 کی…

نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی ‘مکالو پیک’ سر کرلی

پاکستانی کوہِ پیما نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے زائد بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں۔ الپائن کلپ آف پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق نائلہ کیانی نے نیپال میں موجود دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی “مکالو…

اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ، ایمل ولی کے صدر بننے کا امکان

انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس آج ہو گا ، جس میں اے این پی کی مرکزی کابینہ کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں…

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونیوالی تقریب حلف برداری ملتوی

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی، تقریب ملتوی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے منعقد…

جی سی یو میں امریکی قونصلیٹ کے زیرِ اہتمام کنسرٹ طلبہ کے احتجاج کے باعث منسوخ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور میں منعقد ہونے والا امریکی میوزیکل بینڈ کا کنسرٹ طلبہ کے فلسطین کے حق میں احتجاج کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جی سی یو انتظامیہ نے 2 مئی کو امریکی سفارتخانے کے تعاون…

بارش کا امکان

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔   محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں…