پاکستان
مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔ بہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئی،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نور بی بی کو ایک لاکھ روپے پیش…
وفاق مضبوط نہیں ہوگا تو اکائیاں بھی مضبوط نہیں ہوں گی،نیئر بخاری
پشاور(شہزادہ فہد)مرکزی سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ کارکن کی سیاسی تربیت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا 1968سے پیپلزپارٹی سے وابستہ ہوں ،ذوالفقار علی بھٹو شہید کا ساتھی…
ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے…
خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
محکمہ ایکسائز نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی رضوان شیروانی کا کہنا ہے خالی پلاٹس کا ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کا تعین کرنے کیلئے جیوٹیگنگ کی…
وفاقی کابینہ:ائیر سیال کو 7 ممالک میں فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی سرمایہ کار وفد کی پاکستان آمد سعودی عرب اور پاکستان…
پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اور بارشوں کی پیش گوئی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اور بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں دن میں درجہ حرات میں اضافےکا امکان ہے…
سعودی سرمایہ کاری کا اعلان
اسلام آباد (شہزاد پراچہ) سعودی کمپنیوں نے زراعت، خوراک، ٹیکنالوجی، توانائی شعبوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے. سعودی سفارتخانے کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں اسسٹنٹ منسٹر آف انویسٹمنٹ انجینئر ابراہیم المبارک کی سربراہی میں…
عدلیہ میں مداخلت ہورہی ہے، جسٹس اطہر، پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں ججز از خود نوٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو جج مداخلت…
سونا 500 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 40 ہزار ہو گئی
قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا معمولی سستا ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد…
9 مئی صرف فوج نہیں ، پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے ، پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ حالیہ دہشتگرد واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، دہشتگردوں ،ان کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ ڈی جی…