پاکستان
جرائم پیشہ افراد سے روابط پر ڈی ایس پی سمیت 14 اہلکار معطل
پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ روابط پر ڈی ایس پی سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ پشاور میں پولیس افسران و اہلکاروں کے جرائم پیشہ اور منشیات…
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ 9 مئی کو بغیر اجازت ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کی طلبی کیخلاف سماعت آج ہو گی
اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طلبی کے خلاف درخواستوں پر آج سماعت ہو گی۔ نیب کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نئی انکوائری کے…
ہم جمہوری طریقے سے حکومت میں آئیں گے، رؤف حسن
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے۔ ہم جمہوری طریقے سے حکومت میں آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
ہمارے ملین مارچ کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ملین مارچ کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…
بھٹہ مالکان نے حکومتی ناقص پالیسیوں کیخلاف بھٹے بند کرنے کا اعلان کر دیا
قصور: بھٹہ مالکان نے بھی حکومتی ناقص پالیسیوں کے خلاف بھٹے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ قصور میں لاہور ڈویژن کے بھٹہ مالکان نے تقریب کے دوران 15 جون سے ڈویژن کے تمام بھٹے بند کرنے کا اعلان کیا۔…
نان بائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
لاہور: نان بائی ایسوسی ایشن نے شہر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن اور لاہور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ جس کے بعد لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم…
6لاکھ گھر کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 22ہزار سیلاب متاثرہ اسکولوں کی عمارت دوبارہ تعمیر کررہے ہیں، 6لاکھ گھروں پر کام جاری ہے۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا…
9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو سزا ملنی چاہیے،سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے والہانہ محبت رکھتے ہی، نو مئی میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ”…
پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک-ایران گیس پائپ لائن کا معاملہ پرانا اور پیچیدہ ہے لیکن ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق…