پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی

ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے  جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں ہوگا۔ قیمتوں میں اضافہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ…

پاکستان چیلنجز پر قابو پا کر ایٹمی قوت بنا، 2کروڑ 60لاکھ بچے اسکول نہ جانا چیلنج ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چیلنجز پر قابو پا کر ایٹمی قوت بنا، 2کروڑ 60لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے جو چیلنج ہے،ہم تعلیمی شعبے میں اصلاحات کے لیے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم نے شعبہ تعلیم قومی کانفرنس سے…

طوفافی بارشوں کی پیشگوئی،الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے  نے رواں ہفتے پنجاب میں ہیٹ ویو،طوفانی اورکا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق  دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے،اس دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع…

لاہور کے شہریوں کے تحفظ کیلئے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے، مریم نواز کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق…

جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

گندم بحران پر جماعت اسلامی نے ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ لیاقت بلوچ کی زیر صدارت لائحہ عمل کمیٹی اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لیاقت بلوچ کے مطابق…

عمرایوب نے بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں ہونے دی، شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور عمرایوب نے بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں ہونے دی۔ رہنما تحریک انصاف اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ…

اذلان شاہ ہاکی کپ، ناقابلِ شکست پاکستان کینیڈا کیخلاف بھی فاتح

اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان نے کینیڈا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔ ملیشیا میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں کینیڈا کو بھی شکست دے دی۔ اس طرح…

جتنی زیادتیاں کرنی ہیں کرو، جیل میں خوش ہوں، یاسمین راشد کا پیغام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جیل میں انہیں بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ سابق صدر عارف علوی سے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ملاقات کے…

دونوں طرف کے لوگوں کو درگزر کرنا پڑے گا، عوام اور ملک کا سوچیں، عارف علوی

سابق صدر اور تحریک اںصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ہیں۔ لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے…

جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ جس کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور اس کے امور پر…