پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ 8 سے 10 مئی کے دوران پنجاب…

میٹرو بس منصوبے پر کام کرنے والے 50 ملازمین نوکریوں سے فارغ

لاہور: میٹرو بس منصوبے پر نجی کمپنی نے معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے 50 ملازمین کو اچانک نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کے برقی زینے فعال رکھنے کے لیے نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا۔…

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے توڑ پھوڑ اور جناح ہاؤس سمیت اہم حساس تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے…

مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم

لاہور کور کے زیراہتمام فوجی اعزازات دینے کی تقریب ہوئی ،کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت نوازا گیا،25 افسروں کو ستارہ امتیاز…

آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا

 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز نے وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کو فوری ادائیگیوں کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔ وزرات خزانہ کے…

پنجاب میں تعیناتیاں، ن لیگ پیپلز پارٹی کامعاہدہ طے پا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ طے پا گیا۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کے حوالے سے تحریری معاہدہ دونوں پارٹیوں کے…

سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت4000 روپے من مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ نوابشاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا گندم کی نئی قیمت 4000 روپے فی من مقرر…

اگر حکومت چاہتی کہ مذاکرات ہوں تو ایک وفد بھیجے،علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت چاہتی کہ مذاکرات ہوں تو ایک وفد بھیجے، اسحاق ڈار بات کریں تو بات کی جا سکتی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے گندم خریداری کے عمل کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے رواں سیزن کیلئے گندم خریداری کے عمل کا افتتاح کردیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا خیبر پختونخوا کے مقامی کسانوں سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائیگی۔ مجموعی طور پر 29 ارب روپے…

اگر پی ٹی آئی سے کوئی گفتگو ہونی ہے توا س میں سرفہرست 9مئی ہوگا، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے،اگرپی ٹی آئی سے کوئی گفتگو ہونی ہے توا س میں سرفہرست 9 مئی ہوگا۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ…