پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا

نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کابینہ نجکاری کمیٹی کل 5سالہ پروگرام کی منظوری دے گی ، کابینہ کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے اور3 سال کے اہداف کا تعین کرے گی۔ آئی ایم…

کراچی، سُپر ہائی وے پر موجود قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش

کراچی کے سُپر ہائی وے پر موجود شہر کا بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سپر ہائی پر موجود قبرستان پر نامعلوم افرراد نے دیوار توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔…

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے پارٹی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان  کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  مجھے عہدوں کا لالچ نہیں،پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرے خلاف ہے،وہ…

حب میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ،رواں سال پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی

بلوچستان کے ضلع حب میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، رواں سال اب تک سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق حب کے سیوریج کے نمونوں میں بھی وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تشخیص…

پی ایس ایل 2025 پشاور زلمی اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گی، جاوید آفریدی

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 میں پشاور زلمی اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں نظر آئے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں…

وعدہ ہے ارض پاک، عظیم شہدا کے ورثا اور قوم سے، 9 مئی پھر نہیں ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ارضِ پاک، عظیم شہدا کے ورثا اور قوم سے وعدہ ہے کہ 9 مئی پھر نہیں ہوگا، دوست ممالک سے تعلقات بہتر نہ ہوں اس لیے 9 مئی کیا گیا وفاقی کابینہ کے…

پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کوئی کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام واقعہ پاک چین دوستی پر حملہ تھا،پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملوث عناصر کو ہر صورت…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے معافی کی پیشکش موجود ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے معافی کی پیشکش موجود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے تاہم معافی مانگنا…

سانحہ 9 مئی ، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ افواج پاکستان نے سانحہ 9 مئی پر ہونے والی مجرمانہ…

ہم اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے، کسی اور سے کیا مانگیں گے، اسد قیصر

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپنے باپ سے معافی نہیں مانگتے، کسی اور سے کیا مانگیں گے؟ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم…