پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

موسلا دھاربارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پوٹھوہار،اسلام آباد…

شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی نے بھی سیاسی کور کمیٹی چھوڑ دی

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے بعد اعظم سواتی اور سالار کاکڑ بھی پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی حصہ نہ رہے۔  ذرائع کے مطابق اعظم سواتی اور سالار کاکڑ تحریک انصاف کی موجودہ کور کمیٹی و…

پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی

پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی ہے۔ سانحہ نو مئی پر قرارداد وزیر پارلیمانی امور پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کی ،قرارداد پیش کرنے کے موقع پر حکومت اور اپوزیشن کے ارکان…

ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت…

آزاد کشمیر،تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان

آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند…

اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے یونیفارم کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ وفاقی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں کا یونیفارم یکساں ہو گا، افسران و اہلکار…

9مئی کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا،اس موقع پرآرمی…

شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے بعد کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ کے بعد کور کمیٹی سے بھی نکال دیا۔ پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےشیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے علیحدہ…

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ریحانہ ڈار گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عُمر ڈار نے والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میری والدہ کو متعدد خواتین سمیت گرفتار کر کیا گیا…

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد، سپریم کورٹ کا

سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو سپریم کورٹ کے 2021 کے فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر ایک بار پھر پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے 2 ہفتے…