پاکستان
پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔…
اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے ،نان کی 20 روپے ہے،ڈپٹی کمشنر
وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی قیمتوں کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ عرفان میمن کا کہنا ہے اس وقت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت 16 روپے نان کی 20 روپے…
پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی مخصوص نشستیں معطل
اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کردی گئی ہیں۔ سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایوان میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ کر…
نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کرسکے گا، نئے ایس او پیز تیار
نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کرسکے گا، پارلیمان کی جانب سے نیب کے لیے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مابق اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کو نان روٹی کی متفقہ قیمت کے تعین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو نان اور روٹی کی متفقہ قیمت کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں روٹی اور نان کی نئی کم قیمتوں کے خلاف درخواست…
نان فائلرز کیخلاف 15 مئی کے بعد ایکشن کی تیاریاں
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کیخلاف 15 مئی کے بعد ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ نان فائلرز کی…
طلبہ ون ویلنگ کرینگے تو بچوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں؟ عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء ون ویلنگ کریں گے تو کیا بچیوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے…
پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
چاند پر جانے والے پہلے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول ہوگئی، سیٹلائٹ مشن نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لیے۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق ‘آئی کیوب قمر’…
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25 فیصد اضافہ
اسلام آباد، موٹرکار اورموٹر بائیک ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس فیس 25 فیصد بڑھا دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس بنوانے والوں کو 2 ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے، لائسنس بنوانے والوں کو…
حکومت تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پُرعزم ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض…