پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے کے مطابق سپریم کورٹ نے کمیشن رپورٹ ٹی او آر کیخلاف قراردے دی ، کمیشن نے مینڈیٹ سے باہر…

عمر ایوب

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم پر تشدد ہوا ہے ، ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہیں، ہم کس چیز کی معافی مانگیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا…

کسان بورڈ کا دھرنے کا اعلان

کسان بورڈ نے 16 مئی کو ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین خان نے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، حکومت ہم سے بات تو کرے۔ لاہور…

ہر ماہ پاکستان میں لاکھوں افراد کے پیٹ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلاہونے کا انکشاف

پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آ رہے ہیں۔ ماہرین نے چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض…

پنجاب میں 7لاکھ طلبہ کو عینک اور آلہ سماعت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7لاکھ طلبہ کوعینک اور ہیئرنگ ایڈ فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ منصوبے کے تحت پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کی سکریننگ کر کے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے گی، کمزور قوت بصارت…

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی، اپوزیشن اتحاد نے آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کیا اور تحریک کو آگے بڑھانے اور حقیقی آزادی کے حصول کے لیے…

سونا فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

ہزاروں روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں سونا فی تولہ300 روپے سستا ہوگیا۔ قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کی…

بجٹ میں صنعتوں کیلئے بجلی و گیس کی سبسڈی ختم کی جائے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، عالمی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ صنعتوں کیلئے بجلی و گیس کی سبسڈی ختم کی جائے۔ آئی ایم ایف نے قرض…

علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈینٹ کسی دوسری جماعت کو نہیں دیا جا سکتا، چاہتے ہیں صوبے کے عوام کو جلد ازجلد انصاف ملے۔ گورنر خیبر پختونخوا کو مخاطب کرتے ہوئے علی امین…

آئی کیوب قمر کی کامیابی، پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا، سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں…