پاکستان
وفاقی وزرا کے پٹرول اخراجات میں کٹوتی کی تجویز تیار
اسلام آباد(شہزاد پراچہ)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزرا اور دیگر کابینہ ممبران کے پٹرول کے اخراجات میں کٹوتی کرنے کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے وزرا اور دیگر کابینہ…
مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، پنجاب میں جو پروجیکٹ لانچ ہوتا ہے، باقی صوبے اسے فالو کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے…
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دی۔ آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات کے بعد بھی سیاسی بے یقینی کا سلسلہ…
کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی
آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔…
عام لوگوں کے مقابلے فائر فائٹرز میں کینسر کی شرح 9 فیصد زیادہ
عام لوگوں کے مقابلے میں آگ بجھانے والے عملے میں مختلف اقسام کے کینسرز کی شرح 9 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف میامی کے سلویسٹر مائیلوما ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق کے مطابق فائر فائٹرز میں کینسر کا خطرہ عام…
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سیمی فائنل تک پہنچ جائے، بڑی بات ہوگی، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں اگر گرین شرٹس ورلڈکپ سیمی فائنل تک پہنچ جائے، بڑی بات ہوگی۔ یوٹیوب چینل پر پاک آئرلینڈ پہلے ٹی ٹوئنٹی…
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا 36 گھنٹے تک آپریشن ، 2 دہشتگرد ہلاک
لکی مروت کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھ منسلک وانڈہ ظریف والا پہاڑ اور شیخ بدین کے پہاڑی سلسلے میں…
عارف علوی
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افواہیں ہمیشہ ملک کوغیرمستحکم کرتی ہیں۔ ملک کی بہتری کے لیے بات چیت ہی واحد حل ہے۔ فوج کا ہم ہمیشہ دفاع کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ لاہور میں میڈیا…
والدہ کی کمی ہر موڑ پر محسوس کرتا ہوں، انہی کی دعاؤں سے یہاں پہنچا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی تمام ماؤں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ماؤں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں…
کراچی اسٹریٹ کرائم بڑا چیلنج، عادی ملزمان کی ٹیگنگ پر کام کررہے ہیں، آئی جی سندھ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یومیہ 400 وارداتیں رپورٹ ہونے والے شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈکیتی کے…