پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی پی ٹی آئی کی زمان پارک کیس میں عبوری ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی زمان پارک کے باہر کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت پر سماعت کی،…

مکمل اظہار یکجہتی پر صدر زرداری، وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، وزیراعظم

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں،آزادکشمیر میں امن و امان کی فضا قائم ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا…

قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے…

سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ منظور وٹو نے شمولیت کا اعلان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد کیا۔ منظور وٹو کے ساتھ سابق اراکین قومی اسمبلی خرم وٹو اور…

بجلی، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لیے، بجلی اور آٹا سستا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20کلو آٹا 1 ہزار روپے میں ملےگا جبکہ 40 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار…

آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب روپے فراہم کرنیکی منظوری

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر اسلام آباد…

شہباز شریف پارٹی عہدے سے مستعفی ، نواز شریف کو دوبارہ صدر بنایا جائے گا

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کے سیکرٹری جنرل…

ٹریسمے کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈ کا شاندار انعقاد

کراچی (شازیہ انوار) پاکستان میں فیشن بیوٹی اور تفریحی صنعت کے سب سے بڑے شو”ٹریسمے کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز“ کے چھٹے ایڈیشن کا انتہائی شاندار انداز میں انعقاد عمل میں آیا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 11 مئی 2024 کو…

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر تین دن کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی حوالاتیوں کی ملاقات پر 3 دن کے لیے پابندی لگائی گئی ہے، یہ فیصلہ جیل اطراف میں سیکیورٹی…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا…