پاکستان
بابر کو کپتان بنانے کا نتیجہ سب کے سامنے، شارٹ ٹرم فیصلے نقصان دہ ہوسکتے ہیں، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا نتیجہ سب کے سامنے ہے، محسن نقوی کامیاب ہونگے تو ٹیم کامیاب ہوگی۔ ہم نیوز سے خصوصی گفتگو…
فیصل آباد سمیت ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
سولر پینلز کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی ہو گئی، فیصل آ باد سمیت ملک بھر کی سولر مارکیٹوں میں سولر پینلز کی فی واٹ قیمت 40 روپے سے بھی نیچے چلی گئی۔ ملک میں مہنگی بجلی کی…
جھوٹی خبروں کا تدارک، پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون نافذ کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے جھوٹی خبروں کے تدارک کے لیے ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب میں جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبائی حکومت نے ہتک عزت قانون 2024…
واحد گندم اسکینڈل جس میں آٹا مہنگا ہونے کے بجائے سستا ہوا، انوار الحق کاکڑ
کراچی: سابق نگران وزیر اعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یہ وہ واحد گندم اسکینڈل ہے جس میں آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہوا۔ سابق نگران وزیر اعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے میڈیا…
پیپلز پارٹی آئینی عہدے لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں، مولانا فضل الرحمان
فیصل آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئینی عہدے بھی لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل…
خواجہ آصف کی تقریر سے معاملات خراب ہوئے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کی تقریر سے معاملات خراب ہوئے۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم…
سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد
راولپنڈی: سیکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی ملاقات پر پابندی کا اطلاق 15 مئی کی رات 12 بجے تک رہے گا۔…
پاکستان میں اس وقت صحیح جمہوریت کا فقدان ہے، عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا فقدان ہے، ہمارے لوگوں کو جبری لاپتہ کیا گیا، لوگ چلے کاٹ کر واپس آئے، صدر، وزیراعظم اور اسپیکر کا الیکشن غیرقانونی ہے۔ سابق نگران وزیراعظم نے…
،جس نے آئین توڑا اس پر آرٹیکل6لگنا چاہیے،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین توڑنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6لگانا چاہیے، تحریک انصاف کے اقدام کی حمایت کرتا ہوں، ایوب خان نے پہلا مارشل لا لگایا، آغاز وہاں سے ہونا چاہیے، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی…
نیب نے گندم سبسڈی اور رمضان پیکیج کرپشن کی انکوائری بند کردی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے گندم سبسڈی اور رمضان پیکیج کرپشن کی انکوائری بند کردی۔ قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایگزیکٹوبورڈنےکرپشن سے متعلق جاری تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی، جن میں گندم سبسڈی اور رمضان پیکیج کرپشن کی انکوائری…