پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوں گے، حافظ حمداللہ

جمعیت علما اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور بانی پی ٹی آئی مائنس نہیں ہوں گے، اگر سابق چیئرمین تحریک انصاف مائنس ہوتے تو پھر درجن مقدمات والے علی امین وزیراعلی نہ بنتے۔ حافظ…

سوشل میڈیا پر سائبر دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سخت قانون تیار

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) وفاقی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ 2016میں ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دے کر کئی سیکشنز اور شقیں تبدیل کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پیکاایکٹ 2024میں 4نئے سیکشنزاور درجن…

سینٹرل ایشین والی بال لیگ، پاکستان کا مقابلہ کل کرغزستان سے ہوگا

سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے چوتھے راؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ کل بدھ کو کرغزستان سے ہوگا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ایشین لیگ کے پانچویں روز پہلے میچ میں…

آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا خط

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس بابر ستار نے خط میں  لکھا کہ مجھے پیغام دیا گیا کہ سرویلینس کے طریقہ کار…

تھرپارکر میں پاکستان آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، متعدد افراد کا چیک اپ

تھرپارکر میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، ڈیڑھ ہزار کے قریب لوگوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ رائے چند ہائرسیکنڈری اسکول چیلہارمیں لگائے گئے کیمپ سے تھرپارکر اور اس کے نواحی…

پاک آئرلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی، نسیم شاہ کی جگہ ابرار احمد کو موقع دینے کا امکان

پاک آئرلینڈ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے اسکواڈ میں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز کی سیریز پر مشتمل آخری…

نیب ترامیم کیس ، عمران خان کو ویڈیو لنک سے پیش ہونیکی اجازت

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف دلائل دینا چاہیں تو ویڈیو لنک کے ذریعے دے سکتے ہیں،…

خواجہ آصف مطالعے میں کمزور، میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی تھی، اس قیصر بولے کہ کل جس طرح خواجہ آصف نے اسپیکر کے ساتھ بات کی ہم اس…

چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ

ملک سے چاول کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر76.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے مارچ 2024 تک کی مدت میں  برآمدات کا حجم 2.690 ارب ڈالر ریکارڈ کیا…

نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کر دیا۔…