پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

گندم خرید کر فلسطین کے عوام کو بھیجے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں پر ظلم نہ کرے بلکہ ان سےگندم خرید کر فلسطین کے عوام کو بھیجے۔ گندم اسکینڈل میں ملوث افرادکے خلاف ایکشن لیا جائے اور کرداروں کو سخت سزائیں ملنی چاہییں۔…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت 10لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی. چیف جسٹس عامر فاروق اور…

فہرست قومی اسمبلی میں پیش

حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ نجکاری والے اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے پیش کی۔ حکومت 25…

دبئی لیکس، جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ کہاں سے کمایا، شبر زیدی

ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سیاستدان یہ بتائیں کہ جن پیسوں سے جائیدادیں خریدیں وہ پیسہ کہاں سے کمایا؟ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان…

فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صرف الزامات سے کام نہیں چلے گا ، ثبوت دینا ہوں گے، پردوں کے پیچھے بات نہ کی جائے ، کھل کر بات کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے…

ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے مقدمات میں شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل اور زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ اس سے قبل عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں نامزد…

پرویز الہٰی

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں…

مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز بارے 5سالہ پلان کا شیڈول طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق 5 سالہ پلان کا ماہانہ شیڈول طلب کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن ریفامز سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید،صوبائی وزرا مریم…

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے، جس میں وزارت…

فیصل کنڈی سے پختونخوا ہائوس کی انیکسی خالی کرا لی گئی

گورنر اور وزیر اعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے خیبر پختونخوا ہاؤس آنے پر پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ امین گنڈا پور نے گورنر…