پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماؤں کے دلچسپ تبصرے
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دلچسپ تبصر ے کیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے چار ماہ میں 400 ارب کے پیکج کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ڈکشنری میں ناممکن کا لفظ نہیں، پنجاب کی کوئی سڑک 5 سال بعد ٹوٹی ہوئی نہیں ہوگی۔ پھول نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع
سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی…
معاشی ٹیم کے بیرونی فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
آئندہ مالی سال کے دوران بیرونی فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر حکومتی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاشی ٹیم نے آئندہ مالی سال کے دوران بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 22 ارب…
آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر…
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی، 22 مئی کو دونوں ٹیمیں مدِ مقابل آئیں گی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں فتح حاصل کرنے کے بعد انگلینڈ…
بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاری
حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ، بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے آئندہ مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس…
اسلام آباد، اربن ایریا میں روٹی کی قیمت 18، رورل ایریا میں 16 روپے مقرر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اربن ایریا میں روٹی کی قیمت 18 روپے جبکہ رورل ایریا میں 16 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ اور سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے وفاق میں نان روٹی کی…
ایبٹ آباد، 77 سال سے پکی سڑک کے منتظر دکھن پیسر کے رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کام شروع کردیا
77 سال سے پکی سڑک کے منتظر ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں پیسر کے رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کنٹریکٹ کا کام شروع کردیا۔ ایبٹ آباد کے نواحی گاؤں دکھن پیسر کے دیہاتیوں نے خودداری کی اعلیٰ مثال…
چھ ماہ بعد ناران سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
چھ ماہ کی بندش کے بعد سیاحوں کے لئے ناران تک شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کا کہنا تھا کہ جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی وبابو سرٹاپ کو کھولنے کے لیے صفائی کا…