پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کرتے ہوئے…

مجھے ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونے کا موقع مل رہا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کیا سچے سوالوں پر کھڑے ہونے پر پھانسی دی جاتی ہے تو میں اچھی روایات چھوڑنے کو تیار ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور: دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے۔ ماحولیات ٹریفک اسکواڈ نے کام شروع کردیا۔محکمہ ماحولیات لاہور کے داخلی و خارجی راستوں…

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی گزشتہ روز عدلیہ سے متعلق کی جانے والی دھواں دھار پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…

طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ نے نامناسب الفاظ کے استعمال پر زرتاج گل سے معافی مانگ لی۔ طارق بشیر چیمہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے زرتاج سے متعلق نامناسب الفاظ…

منڈی بہا الدین میں کشتی الٹ گئی،

منڈی بہا الدین کی تحصیل ملکوال میں دریا میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں دوخواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق منڈی بہاالدین کی تحصیل ملکوال میں ایک کشتی الٹ گئی، کشتی مسافروں…

اسلام آباد میں 18 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 18 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ آج شام سے شروع ہو گا، شہر کے گردو نواح…

اہم دستاویز لیک اور پھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اہم دستاویز لیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے اہم دستاویز لیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق جاری مراسلہ میں…

منڈی بہاؤ الدین ، دریائے جہلم  میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین میں دریائے جہلم  میں کشتی ڈوبنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ منڈی بہاالدین کی تحصیل ملکوال میں کشتی مسافروں کو لے کر پیراں والا سے نور پور پیراں جا رہی تھی…

پاکستان ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے، کارکردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان میں ہاکی دوبارہ عروج پر پہنچے گی، پاکستانی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…