پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے کسی ذمہ دار سیاستدان نے کسی جج کو ٹارگٹ نہیں کیا، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کسی ذمہ دار سیاستدان نے کسی جج کو ٹارگٹ نہیں کیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے…

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارش، طوفان کا الرٹ جاری کردیا

لاہور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور…

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ…

سرکاری املاک، اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، عطاتارڑ کا علی امین گنڈاپور کو جواب

وزیراطلاعات عطا تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے الٹی میٹم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری املاک، اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو اُس کے خلاف سخت ایکشن…

پی آئی اے میں 8 کاروباری گروپس نے دلچسپی ظاہر کی ہے، علیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 8 کاروباری گروپس نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق وزیر نجکاری و سرمایہ کاری نے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم

تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام اضلاع میں انتظامیہ کو کرایوں میں کمی پر عملدرآمد یقینی بنانے کی…

علی امین گنڈاپور کا بجلی کے مسئلے پر وفاق کو 15دن کا الٹی میٹم

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کے مسئلے پر وفاق کو پندرہ دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نگران حکومت نے جو اقدامات کیے ان کی…

چیف جسٹس قاضی فائز کا دورۂ آذربائیجان، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کل آٹھ روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہونگے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک غیر ملکی دورے پر…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

صوبہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری اسکولز میں یکم جون سے…

دبئی لیکس، نیب کا متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ

 دبئی لیکس کے معاملے پر نیب حرکت میں آ گیا ہے،متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نیب نے ان تمام ملزمان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے…