پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہوگا، دیگر سیاحتی…
ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کردی
پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں چیئرمین آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن حاجی اکرم ذکی کی زیرِصدارت اجلاس ہوا جس میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا…
وزیراعظم کا اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ کے ہمراہ، وفاقی وزیر امیر مقام بھی کرغزستان جائیں گے۔ دونوں وزراء کل صبح خصوصی طیارے کے ذریعے بشکیک روانہ…
پورے پنجاب میں فری وائی فائی کی سہولت فراہم کریں گے، وزیراعلی پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نشانیاں آئی ٹی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) اور فری وائی فائی ہے۔ لاہور میں 100 سے زیادہ جگہوں پر فری وائی فائی کی سہولت فراہم کر دی گئی، جلد…
نادرا نے جدید ترین آل ان ون ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا )نے جدیدترین آل ان ونڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کرلی۔ نادرا کے ادارے این ٹی ایل اوراین آرٹی سی نے جدید ترین آل ان ون ڈیجیٹل شناختی کٹ اندرون ملک تیار کرلی ہے۔ جس کی…
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کا نیا کیس سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کا نیا کیس سامنے آگیا۔ قومی احتساب بیور (نیب) اب بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی…
صدر مسلم لیگ ن کا انتخاب، الیکشن شیڈول جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر کے انتخاب کے سلسلہ میں ن لیگ کے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ خان نے کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے دیگر اراکین اقبال ظفر…
بتایاجائے کیا وجہ تھی ہماری حکومت کا تختہ الٹاگیا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ بتایاجائے کیا وجہ تھی جو 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ الٹا گیا تھا، اس وقت ملکی ترقی کے لیے جو ایجنڈا دیا اگر اس پر عمل ہوجاتا تو…
خوشاب ، بس کھائی میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
خوشاب میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں…
لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر سے کران
لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی جس میں…