پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار تنویر الیاس کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے،سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے۔…

این اے 148 ضمنی الیکشن ،پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سید علی قاسم گیلانی نے این اے 148 میں ہونے والا ضمنی الیکشن جیت لیا ۔ 275 پولنگ اسٹیشن کا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم گیلانی83250…

بانی پی ٹی آئی جیل کے سلاخوں سے باہر ہونگے ،عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملکی حالات روزبروز پستی کی طرف جا رہے ہیں ، وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کی قیمت 100روپے یونٹ تک جائے گی اور گیس کی قیمتوں میں…

کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو لیکر 2 خصوصی پروازیں وطن پہنچ گئیں

 کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے دو خصوصی پروازیں پاکستانی طلباء سمیت مسافروں کو لیکر وطن واپس پہنچ گئیں۔ بشکیک سے اسلام آباد آنے والی پرواز اسلام آباد پہنچی ، پرواز اے کے این 4575 میں 140 مسافروں کو لایا گیا۔…

ترکیہ کے وزیرخارجہ 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (افغانستان ، مغربی…

کارکردگی جانچنے کے بعد لاہور کے 11تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات

لاہور میں کارکردگی جانچنے کے بعد11تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات کئے گئے ہیں ۔ خرم شہزاد کو ایس ایچ او گرین ٹاؤن، خضر حیات کو ایس ایچ او فیکٹری ایریا تعینات کیا گیا ہے ۔عثمان یونس ایس ایچ او…

خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر…

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 27 مئی تک ملتوی

کراچی: سندھ بھر میں گرمی کی لہر کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کی منظوری دے…

حکومت کانیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ

حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کی پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ…

بی آر ٹی پشاور کا بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

بس تیز رفتار ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور نے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرانس پشاور کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے دوران بی آر ٹی روکنے پر 10ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا جبکہ…