پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

اسلام آباد کے ڈی چوک پر قائم غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی جس کے نتیجے میں 2 مظاہرین جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد کے مطابق نامعلوم شخص نے دھرنے میں بیٹھے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر عالمی رہنماؤں کا گہرے دکھ کا اظہار

قطر کے امیر شیخ تمین بن حمد الثانی بولے کہ ہم نے دردناک ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھ موجود اہلکاروں کے انتقال پر اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور…

الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول میں تکمیلِ قرآن و تفسیر کی سالانہ تقریب

الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول جدید دور کا ایک ایسا ادارہ ہے جو دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چل رہا ہے، الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول 2010 میں قیام پذیر ہوا، ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا دیکھا ہوا خواب عملی صورت میں ہمارے…

سونا ہزاروں روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ 50 ہزار 400 کا ہو گیا

سونا ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25 ڈالر کے اضافے سے 2…

پی پی 137 سے ن لیگ کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 137 ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری…

فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف 1985ء کے بعد سے حکومت بدلنے کی ہر سازش میں شریک رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…

وفاقی حکومت کا اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے

وفاقی حکومت نے اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں علم فلکیات کی ترویج پر کام شروع کردیا۔…

پاکستانی طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان کے طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر تیار کرلی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس میں طلبا وطالبات نے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہکان فدان نے ملاقات کی ، دونوں رہنمائوں نے باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے…

شدید گرمی، وزیراعلیٰ پنجاب نے تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیوں کی منظوری دیدی

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ گرمی میں اضافے کی وجہ سے وزیراعلیٰ پنجاب نے تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر تعلیم نے ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں…