پاکستان
حیات آباد میں ایف سی ٹیچنگ اسپتال فعال کردیا گیا
فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ نے حیات آباد کے سنگم پر ایف سی ٹیچنگ اسپتال تعمیر کر کے فعال کر دیا گیا۔ ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ نے پشاور کے علاقے حیات آباد کے سنگم پرفرنٹیئر کور ٹیچنگ اسپتال تعمیر کر کے…
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے قومی ورثہ ڈویژن کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کا چارج بھی سنبھال لیا۔ سیکریٹری قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور دیگر حکام نے گزشتہ روز وفاقی وزیر کو ہیریٹیج…
کچے کے ڈاکوؤں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، معاشرے کو منشیات کے زد میں نہیں آنے دیں گے، کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مقابلے جاری ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا…
غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الٰہی کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف، ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کرلی۔ چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے…
ہم نے جلاؤ گھیراؤ کیا تو جیل بھیج دیں ورنہ ذلیل نہ کریں ، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے یہ جلاؤ گھیراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں ، اگر یہ ثابت نہیں تو ہمیں چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں۔ لاہور میں میڈیا سے…
تحریک انصاف کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پنجاب میں کالا قانون بننے جا رہا ہے، آئین…
ملک بھر میں شدید گرمی ، کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک بھر میں شدید گرمی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں 23 مئی تک گرمی کی شدت…
ایران میں ہیلی کاپٹر حادثہ، پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر آج پاکستان میں بھی سوگ منایا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی…
بشکیک سے مزید 179 طلبا خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے
لاہور: بشکیک سے مزید 179 طلبا خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے پاکستانی طلبا کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پاکستانی طلبا کے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے افسران…
رکن اسمبلی فرح عظیم کا بیگ ہاسٹل سے چوری ہو گیا
اسلام آباد: رکن اسمبلی فرح عظیم کا بیگ ایم پی اے ہاسٹل سے چوری ہو گیا۔ بلوچستان کی رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ کا بیگ ایم پی اے ہاسٹل میں ان کے فلیٹ سے چوری ہوا۔ چور نے کھلی کھڑکی سے…