پاکستان
پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور جرمنی کو یورپ میں اپنا ایک اہم شراکت دار تصور کرتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان صنعت،متبادل توانائی،…
کراچی،سی ٹی ڈی کےاہلکار مبینہ اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
کراچی میں سی ٹی ڈی کےاہلکارمبینہ طور پر اغوابرائےتاوان میں ملوث نکلے۔ ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی کا کہنا تھا اغوا برائے تاوان کےالزام میں سب ا نسپکٹرسمیت 3 اہلکارگرفتارکرلئے ہیں۔ اہلکاروں پر شہری کوحراست میں لے کر رہائی…
علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
صدر مملکت نے معروف مذہبی سکالر علامہ ڈاکٹرمحمد راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کاچیئرمین مقررکردیا ہے۔ وزارت قانون وانصاف نے ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے ڈاکٹرراغب حسین نعیمی اس وقت…
چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور
پبلک اکانٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کے حوالے سے حکومت اوراپوزیشن میں عدم اتفاق،جس کے بعد چیئرمین پی اے سی کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیے جانے پر غور شروع کر دیاگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب…
آدھاٹیکس بھی جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہوگی ،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آدھاٹیکس بھی جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا ٹیکس کلیکشن کے لیے دیانت داری کی ضرورت ہے ،جتنا ٹیکس جمع ہوتاہے…
پرویز الٰہی کو رہا کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الہٰی جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے ۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی…
موٹر وے پولیس کا ڈرائیورز کیلئے اہم پیغام
موٹر وے ایم تھری، ایم فور پولیس نے گرمی کی شدت کے پیش نظردوپہر کے اوقات میں کمزور ٹائر وں والی گاڑیوں کو موٹر وے پر داخلے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ فیصل آباد، پنڈی بھٹیاں موٹر…
مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے، 1967سے پہلے کی پوزیشن پر فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس ہو۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ…
عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کا معاملہ ، روف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی طرف سے عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماوں رئوف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ…
پنجاب حکومت نے پاکستان کا پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم کردیا
پنجاب حکومت نے عیدالاضحی پر عوام کی آسانی کیلئے پاکستان کا پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم کردیا۔ شہری قربانی کیلیے گھر بیٹھے من پسند جانور خرید سکیں اور پیسے بھی پسندیدہ جانور گھر پہنچنے کے بعد ہی ادا کرنا ہونگے۔…