پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ

نامعلوم افراد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملہ کردیا۔ رؤف حسن پر سیکٹر جی سیون میں حملہ کیا گیا،تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی سیکریٹری  اطلاعات ونشریات پر تشدد کا…

نیٹ میٹرنگ کےحوا لے سے کوئی پالیسی تبدیل نہیں کی جا رہی، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں شمسی توانائی کے صارفین پر ٹیکس سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر  کا جواب دیتے ہوئے…

وفاقی کابینہ ،فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور ان کے رفقاء کے انتقال پر تعزیتی قرارداد منظورکرلی گئی،اعلامیہ کے مطابق اٹارنی جنرل نے فیض آباد دھرنا کیس کے انکوائری کمیشن…

شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا) ایکٹ میں ترامیم کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ہوں گے، جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطا…

بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے۔ بیرسٹرگوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے، ڈی جی محکمہ موسمیات

ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہوسکتا ہے۔ ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے  پریس بریفنگ دیتے ہوئے صاحبزادہ خان کا کہنا تھا 27 مئی…

چیئرمین سینیٹ ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ایرانی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ایران پہنچ  گئے ہیں۔ قبل ازیں انہوں نے ایران کے سفارت خانے کا دورہ بھی کیا،ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر…

گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں دس فیصد تک کمی کرتے ہوئے مالی سال 2024-25 کے لیےسوئی کمپنیوں کی ضروریات کا تعین بھی کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےمالی سال 2024-25 کے لیے…

علی امین گنڈا پور

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امن و امن کی صورتحال ہمارے لئے چیلنج ہے ، ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اسلامی دنیا کا ہیرو مانتا ہوں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایرانی صدر نے اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا، میں انہیں اسلامی دنیا کا ہیرو مانتا ہوں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے لیے یہ اعزاز کی بات…