پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

افغان سرزمین سے دراندازی بڑھ گئی ، ایک ماہ کے دوران 29 دہشتگرد ہلاک کئے ، پاک فوج

پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگرد ی کے واقعات اور سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  افغان سرزمین سے پاکستان میں دراندازی کی کوششیں بڑھی ہیں، دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور…

توانائی کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت، بجلی 50 فیصد سستی ہوسکتی ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت پچاس فیصد سستی ہو سکتی ہے، تواناٸی مہنگی ہونے کی وجہ سے عوام کہ قوت خرید سے باہر ہے۔ پاکستان انرجی سمپوزیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

راولپنڈی اور فیصل آباد خواتین جیلیں قائم کرنیکی منظوری ، اصلاحات کا پلان طلب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جیل اصلاحات کا جامع پلان طلب کرلیا۔  مریم نواز کی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین جیلوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔…

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 75 ہزار کی حد برقرار

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری ،  ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 6 پیسے کا اضافہ ہوا جس…

خیبر پختونخوا حکومت تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے 24 مئی کو بجٹ پیش کریگی

خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کی منظوری کے لیے کابینہ…

مجھے پکڑوانے میں محسن نقوی کا کردار اہم تھا، پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مجھے پکڑوانے میں اہم کردار محسن نقوی کا تھا۔ کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد اپنے ایک بیان میں انہوں…

سابق پاکستان کرکٹر سجاد اکبر انتقال کرگئے، محسن نقوی کا اظہار افسوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر سجاد اکبر 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سابق کرکٹر کے بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان کی بازی ہار بیٹھے۔ چیئرمین پاکستان…

بشکیک سے ایک اور پرواز طلبا کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی

پشاور: کرغزستان میں پھنسے طلبا کو لے کر ایک اور پرواز خیبر پختونخوا پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبا کی وطن واپسی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ 300 طلبا کو لے کر خصوصی پرواز رات گئے پشاور…

گورنر خیبر پختونخوا کیجانب سے علی امین گنڈاپور کو تکے، کباب کی دعوت

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو کباب اور تکے کی دعوت دے دی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوئچ بند کرنا خطاب میں…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل کرنے کاحکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل کرنے کاحکم جاری کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بزنس مین کمیونٹی نے ملاقات کی ،ملاقات میں پالیسی سازی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے مشاورت…