پاکستان
ایبٹ آباد ، جیپ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 5 زخمی
ایبٹ آباد میں جیپ حادثہ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ رہسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تھانہ بکوٹ کی حدود بکوٹ نمبل میں پیش آیا، زخمیوں کو…
جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا آغاز ہو سکتا ہے، اس سال مون سون…
رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی خصوصی ٹیم تشکیل
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لیے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ٹیم کو آئی…
بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ نیپرا اگر اس اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے…
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، 10 زخمی سمیت 13 گرفتار
کراچی: شہر قائد میں رات گئے مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ملزم مارا گیا جبکہ 10 زخمی سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے…
وزیر اعظم آج 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج جمعرات کو 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی روانہ ہو گا۔…
پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی منڈی پر عائد فیس ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے جانور سیل پوائنٹس نو پرافٹ نو لاس کی بنیاد پر قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عیدالاضحی سے 10 روز قبل اور 3 روز بعد تک میونسپل ملازمین کی چھٹیوں پر بھی پابندی عائد ہو گی۔…
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزادکشمیر میں شام اور رات کے وقت بارش متوقع
ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کےبیشتر علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے تاہم شام اوررات کے وقت با لائی خیبر…
سیاسی ماحول کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے ، چاہتے ہیں سیاسی ماحول میں تعلقات کی بہتری کی طرف جائیں ۔ سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر…
بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے بغیر اجازت قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق قربانی کے جانوروں کی کھالیں جمع کرنے…