پاکستان
گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر سیمینار
معروف سابقہ علیحدگی پسند گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا عنوان’’بلوچستان میں امن و استحکام کی جانب سفر“…
پنجاب،روٹی کی قیمت مزید کم کردی گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا ہے پنجاب میں روٹی کی قیمت آج مزید کم کردی گئی ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا پنجاب کے تمام اضلاع میں روٹی کی قیمتیں کم ہو گئیں،الحمدُللّہ ہم نے پنجاب میں روٹی…
مزدوروں کی اجرت 32 سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز
خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی اُجرت 32 سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز دے دی۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص…
کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کیلئے میڈیا ٹریننگ اختتام پذیر، شرکا میں ایوارڈ تقسیم
قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے اسلام آباد میں کم عمری کی شادی سے متعلق میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب اور انعامات کی تقسیم کی میزبانی کی۔ تقریب کی…
عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
دوران عدت نکاح کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اورانکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شکایت کنندہ وکیل رضوان عباسی کے معاون نے سماعت ملتوی کرنے…
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل سکیم محکمہ ماحولیات کے این او سی سے مشروط کردی
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر سائیکل سکیم محکمہ ماحولیات کے این او سی سے مشروط کردی ہے۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات کی منظوری کے بغیر موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر عملدرآمد روک دیا، جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ سماعت کا 5…
گندم سکینڈل میں حکومت کو 27 ارب نقصان کا انکشاف
حالیہ گندم سیکنڈل کے بارے میں حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہم انویسٹگیٹس کو موصول معلومات سے انکشاف ہوتا ہے کہ چوری بددیانتی اور نااہلی کے باعث جہاں ریاست پاکستان کو 27 ارب سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کیلئے ٹیکس فری کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی 10 سال کے لیے ٹیکس فری کررہے ہیں، مہنگائی کو کنٹرول کے لیے بھی کام کررہے ہیں۔ مریم نواز کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سے…
خیبر پختونخوا کا بجٹ کل پیش ہوگا، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ زیر غور
خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ25-2024 کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے سالانہ بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زیادہ ہوگا،سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے رکھنے کی تجویزہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے…
پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایت
آئی ایم ایف نے پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے پاکستان کو توانائی اور گیس سیکٹر میں اصلاحات کرنا ہوں گی،پاکستان کو پنشن اصلاحات کی…