پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

میڈیکل افسر نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک قرار دے دی

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت تشویشناک ہے اور قے کی وجہ سے ان کے جسم میں پانی کی کمی ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت سے متعلق سینٹرل جیل کے ایم اوکی رپورٹ سامنے…

پیاز کی برآمدات 21 کروڑ ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مالی سال 2024 ء کے جولائی سے اپریل کے درمیان پیاز کی برآمدات 21 کروڑ ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف وحید…

حلیم عادل شیخ ہنگامہ آرائی کیس میں بری

عدالت نے  تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کر لی۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں بریت کی درخواست…

اسلام آباد، پلازے میں خوفناک آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا نقصان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد دکانیں جل گئیں۔ آتشزدگی کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی میں گولڑہ موڑ پر واقع پلازے میں پیش آیا جہاں…

وزیراعظم کا ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی، معیار کی تحقیقات کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیکل کی مہنگی تعلیم اور غیر معیاری پڑھائی اور بڑی تعداد میں طلبہ کے بیرون ملک جانے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے ملک میں میڈیکل تعلیم کی فراہمی اور معیار کی تحقیقات کا فیصلہ کر…

وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں ، چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے اپنی زیر…

ایل پی جی کاروبار کیلئے نئی ایڈوائزری، اوگرا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اوگرا نے ایل پی جی کاروبار کے لئے نئی ایڈوائزری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اوگرا…

آٹے کی قیمت میں کمی، تندور مالکان نے بھی روٹی سستی کر دی

کوئٹہ، لاہور: کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں کمی ہونے سے تندور مالکان نے بھی روٹی سستی کر دی ہے۔ آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی ہوئی ہے جس سے تندور کی روٹی میں دس روپے…

تعمیرات منہدم ، آپریشن کرنیوالی ٹیم پر حملہ

مری میں انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے کئی غیر قانونی پلازے اور دیگر تعمیرات منہدم کر دیں ، کارروائی کے دوران شرپسندوں کے حملے میں ایک سرکاری اہلکار زخمی ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور…

گرمی کی لہر برقرار ، لوگوں کا برا حال

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی سے لوگوں کا برا حال ہو گیا ہے ، بیشتر علاقے آج بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب میں 27 مئی…