پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ

این ایچ اے نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ،اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 30 سے بڑھا کر 40 روپے،ویگن کا ٹول…

جج کسی قسم کے پریشر میں نہ آئے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد احمد خان کا کہنا ہےعدالتی نظام طاقتور نہیں مظلوم کے لیے بنا ہے ،ہم نے حکومت یا کسی ادارے کی بی ٹیم نہیں بننا ،ہم نے اللہ کوجواب دینا ہے۔ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے 8 صفحات پر مشتمل…

تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد اضافہ ، مزدور کی کم از کم تنخواہ 36 ہزار

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ ، مزدور کی کم از کم تنخواہ 36 ہزارمقرر کردی گئی۔ وزیرخزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ 25-2024پیش  کردیا۔ اسپیکربابرسلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا سمبلی کابجٹ اجلاس…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری

ملک کے مختلف شہروں میں بارش شروع ہوگئی۔ چکوال، تلہ گنگ اور گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری ہوئی،ٹیکسلا اور گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آئی۔ کوئٹہ شہر میں…

عامر لیاقت کی موت طبعی نہیں، قتل کیا گیا، دانیا شاہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

عامر لیاقت کی موت طبعی نہیں انہیں قتل کیا گیا، مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیا شاہ عدالت پہنچ گئیں۔ دانیاشاہ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے مقدمہ دائر کرانے کے لیے…

حکومت کا ملک بھر کے طلبہ کیلئے آن لائن تعلیمی پورٹل بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے طلبہ کے لیے آن لائن تعلیمی پورٹل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے آن لائن پورٹل تیار کرنے کے لیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن(آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام)کو ہدایت جاری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، وسیم، وقار اور رمیز راجہ شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم،…

مقامی مارکیٹ میں سونا 1800 روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی کمی ریکارڈ

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد…

15 دن بعد بتاؤں گا کہ صوبہ کس کا اور بجلی کس کی؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینا ہم جانتے ہیں، 15 دن بعد بتاؤں گا کہ صوبہ کس کا ہے؟ بٹن کس کا ہے؟ بجلی کس کی ہے؟ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے…