پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

گیس پر سبسڈی ختم کرنیکی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد فیکٹریوں کوملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا ، بارش کی بھی

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے، ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔ محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کر دی۔ گزشتہ روز موہنجو دڑو کا درجہ…

صحافی نصراللہ گڈانی انتقال کرگئے

صحافی نصراللہ گڈانی آغا خان اسپتال کراچی میں انتقال کرگئے ۔ صحافی نصراللہ گڈانی پر میرپور ماتھیلو میں جان لیوا حملہ ہوا تھا،مقامی روزنامے سے وابستہ صحافی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ صحافی نصراللہ گڈانی کو ابتدا میں علاج کیلئے…

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے محسوس ہوتاہے مجھے فعال ہونا چاہیے ،مجھے کئی سال لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع ملا،میں اپنے دوستوں سے مشاورت کرتارہا ہوں۔…

وفاقی بجٹ،وزیر اعظم نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی

وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئےایف بی آر کی2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے کی تجویز دی تھی۔اس کے…

علی امین گنڈا پور کل ایس آئی ایف سی اجلاس میں صوبہ کی نمائندگی کرینگے: بیرسٹر سیف

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ایس آئی ایف سی میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے، وزیراعلیٰ کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کر…

حکومت کے 108 افسران ، ملازمین گندم سمگلنگ میں ملوث نکلے

وفاقی اور پنجاب حکومت کے 108 افسران اور سرکاری اہلکار گندم اور دوسری اشیا خردنوش کی سمگلنگ میں ملوث نکلے ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کو موصول ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان افسران میں ڈائریکٹرز، ڈپٹی…

الیکشن کمیشن کا اپنے افسران و ملازمین کو 3 اعزازیئے دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے اپنے افسران و ملازمین کو 3 اعزازیئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس کے مطابق ملازمین کو3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔…

سی پیک – II کے حوالے سے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک – II کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات  پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی،ملاقات میں پاکستان چین جے سی…

دنیا عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کروائے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے فیصلے پر فوری عمل کروائے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ رفح میں آپریشن روکنے سے دنیا میں امن کی راہ…