پاکستان
وزیر اعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ، بجٹ پر مشاورت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور…
یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں مناسب شیئر دینے کی پیشکش کی تو پیپلز پارٹی صوبائی حکومت میں شامل ہو سکتی ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے…
ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
پاکستان کے سینیئر اداکار اور صداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اہل خانہ کی طرف سے تصدیق کردی گئی۔ ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔…
کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت بیشتر علاقوں میں آج سورج آگ برسائے گا
پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف میدانی علاقوں میں آج سورج آگ برسائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ دوپہر کے…
نواز شریف کا بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ، اب زیادتی کا ذکر نہ کریں، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے ساتھ زیادتی کا ذکر نہ کریں، زیادتی کا ازالہ ہوگیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے سابق وزیراعظم اور اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف…
کوٹ ادو ، ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
کوٹ ادو میں ٹرک اور مسافر وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک حادثہ کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید محمد والا کے قریب پیش آیا جہاں…
صوبے کے شیئر پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، وفاق فنڈز جاری کرے،علی امین گنڈا پور
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی میں صوبے کی نمائندگی کرنے آئے تھے، صوبے کے شیئر پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، وفاق خیرپختونخوا کے فنڈز فوری جاری کرے، صوبے کے عوام…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد باہر آئیں گے، رؤف حسن کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی مقدمات میں بری ہو رہے ہیں، بہت جلد جیل سے باہر آئیں گے، ہمارا مشن آئین اور جمہور کو…
27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری تک جانے کا…
آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ آسمانی بجلی گرنے اور مٹی کے طوفان نے ایک دن پہلے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کم از کم چھ افراد کی جان لے لی۔ پی…