پاکستان
ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی…
عارف علوی
سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پریشر کُکر کچھ دنوں میں پھٹ کر اقتدار پر غاصبانہ اور جھوٹا قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں عارف علوی نے کہا کہ بھاگنے والے راہ…
ممبئی کا ٹیکس پورے پاکستان سے زیادہ ہے، شبر زیدی
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہمارا سیاسی نظام ملک میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں چاہتا اور حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ممبئی شہر کا ٹیکس پورے پاکستان…
ٹریل فائیو سے لاپتا ہونے والے طالب علم کی لاش مل گئی
اسلام آباد کے ہائیکنگ ٹریل فائیو سے لاپتا ہونے والے طالبِ علم کی نعش مل گئی، پولیس کی جانب سے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانا سیکرٹریٹ کے علاقے مارگلہ ہلز کے ٹریل فائیو…
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ گرمی والا علاقہ رہا،
پاکستان میں گرمی کی لہر شدید ترہو گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ گرمی والا علاقہ رہا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں موہنجودڑو دنیا کا سب سے گرم ترین علاقہ رہا،درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ…
بشام میں چینی شہریوں پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی،محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی جس پر ہمیں سنگین تشویش ہے،چینی شہریوں کی سیکیورٹی ہمارے لیے انتہائی اہم ہے، اسکے لیے نئے ایس او…
پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید
پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔ پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی واقعات میں اضافہ ہوا، افغانستان سے…
ہم اپنے حصے کی بہت زیادہ قربانی دے چکے ،اب کسی اور کی باری ہے،خالد مقبول
ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہم اپنے حصے کی بہت زیادہ قربانی دے چکی،اب کسی اور کی باری ہے۔ حیدر آباد میں پکا قلعہ گراؤنڈ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پندرہ سال…
لاہورپولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
لاہورپولیس نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیا۔ اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی،لاہورپولیس کی خصوصی ٹیم شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرنے اڈیالہ جیل…
سرکاری گندم بوریاں خوردبرد ،لودھراں اور لیہ پاسکو انچارجز کیخلاف مقدمات درج
ایف آئی اے ملتان زون کی پاسکو افسران کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سرکاری گندم بوریاں خوردبرد کرنے پر لودھراں اور لیہ پاسکو انچارج کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے لودھراں میں پاسکو انچارج کامران کیخلاف 4…