پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب حکومت نے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان کو آج تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق صوبے میں آٹے اور فائن میدے کی قیمتوں میں 47 فیصد تک کمی ہو چکی ہے۔…

تنویر الیاس کی ضمانت منظور ، اڈیالہ جیل سے رہا

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس…

پاکستان سے پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئیں

پاکستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی ہیں جبکہ رواں برس کے اختتام تک مذکورہ ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ…

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون لانچنگ کیلئے تیار

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون لانچنگ کیلئے تیار ہے۔ سپارکو کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا خواب چند دن کی دوری پر ہے، پاکستان کا جدید مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ…

میں کبھی فٹنس پر اعظم خان کو ٹیم کے قریب نہ آنے دوں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی فٹنس پر اعظم خان کو ٹیم کے قریب نہ آنے دوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو…

ہری پور کے گرلز ہائیر سکینڈری اسکول میں آتشزدگی ،طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیا

ہری پور کے گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری کوٹ میں آگ لگ گئی تاہم بروقت کارروائی کر کے 1400 طالبات کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ترجمان ریسکیو ہری پور کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سینکڑوں طالبات…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے  کہ ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ،اگر اسٹیٹ کسی بندے کو اٹھا لے تو بندے کیا کریں اور کہاں جائیں؟۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیز کی طرف سے اسلام…

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے تک پہنچ گیا

پاکستان بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 186 میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے بعد شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے، بجلی کی…

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں غیر ملکی سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں پولینڈ سے آئے سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق غیر ملکی سیاح کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں متاثرہ پولینڈ کے شہری…