پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔…

شہبازشریف کا بطور پارٹی صدر استعفیٰ منظور

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پارٹی  کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہبازشریف کا بطور صدر استعفیٰ منظور کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے شہبازشریف سے…

مارگلہ ہلز پر 3 مختلف مقامات پر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز پر 3 مختلف مقامات پر آگ لگ گئی ، سی ڈی اے کے 75 سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ سی ڈی…

ملک ریاض اور القادر ٹرسٹ کا معاملہ

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے کہا کہ وہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے شدید دباؤ میں ہیں لیکن کسی کو بھی انہیں سیاسی مقاصد کے لئے مہرے کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ریاض…

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی چوری ایک سنگین معاملہ ہے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے۔ اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے…

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ایک  انٹرویو میں کہا کہ ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں کوئی…

خیبرپختونخوا :23دہشت گرد ہلاک،جھڑپوں میں 7 فوجی افسران و جوان شہید

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی3مختلف کارروائیوں کے دوران 23دہشت گرد ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں 7بہادر فوجی افسران و جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلا آپریشن26مئی کو حسن خیل پشاور،دوسرا آپریشن آج ضلع ٹانک میں کیا گیا،تیسرا…

کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی  کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع…

کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ چند روز میں گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ 28مئی سے یکم جون کے دوران…

شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ لڑکی کی شادی، ایک شخص گرفتار

شیخوپورہ میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ لڑکی کی شادی کر دی گئی۔ 13 سال کے لڑکے اور 5 سال کی لڑکی کی شادی میں پولیس نے چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق…