پاکستان
انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان
پاک انگلینڈ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کی طرف سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل…
ن لیگ کے صدر کا انتخاب، نواز شریف کے مقابلے میں 10 امیدوار سامنے آگئے
پاکستان مسلم لیگ ن کی صدارت کے لیے الیکشن آج منعقد کیا جارہا ہے، پارٹی قائد نواز شریف سمیت 10 لیگی رہنما پارتی صدارت کے لیے امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق پارٹی صدر کے…
ذوالفقار بھٹو کی کوششوں سے پاکستان ایٹمی ریاست بنا، سائنسدانوں کی محنت کا اعتراف
قائممقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آج کے دن ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات کو تسلیم کرتے ہیں، ہمیں اپنے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کا بھی اعتراف کرنا ہوگا۔ یومِ تکبیر کے موقع…
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سربراہان پاک فوج
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے “یوم تکبیر” کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم…
یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے. 26 برس قبل 28 مئی کو پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔ پڑوسی ملک کی دھمکیوں کے بعد پاکستان نے بھی…
پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے رفح میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور عالمی عدالت انصاف کے حکم کی صریحا خلاف ورزی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…
خیبر پختونخوا اسمبلی نے وفاق کی چھٹی کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا
پشاور: ملک بھر میں یوم تکبیر کی سرکاری تعطیل کے باوجود خیبر پختونخوا اسمبلی نے بجٹ اجلاس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت کا یوم تکبیر کی عام تعطیل کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا۔ خیبر…
وفاقی بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کیلئے 1200 ارب روپے بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 1200 ارب روپے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت منصوبہ بندی نے نئے مالی سال کے لیے 1140 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ طلب کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق…
فضل الرحمان زیرک آدمی ہیں، پی ٹی آئی سے اتحاد نہ ہی کریں تو اچھا ہے،خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان زیرک آدمی ہیں، پی ٹی آئی سے اتحاد نہ ہی کریں تو اچھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی سےاتحاد کی…
سندھ حکومت، محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ
کراچی: سندھ حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 28 مئی یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد سندھ حکومت نے محکمہ…