پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عوام کو مفت سولر سسٹم دینے کیلئے پنجاب حکومت نے طریقہ کار طے کر لیا

پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔…

اسلام آباد میں کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے اجراء کا اعلان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے علاوہ کیپٹل سیف سٹی اتھارٹی قائم ہو گی،سی بی ڈی اسلام آباد کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔اسلام…

اسلام آباد میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات

اسلام آباد اور مارگلہ میں جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نےنوٹس لیتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔ انہوں…

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر نیب کا چھاپہ

قومی احتساب بیورو نیب نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر  چھاپہ مارا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کے لیے چھاپہ مارا گیا،ملک ریاض نے 458 کنال اراضی القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کے…

نواز لیگ کی حیثیت شریفوں کی جاگیر اور اولاد کیلئے وراثتِ سے بڑھ کر کچھ نہیں، ترجمان پی ٹی آئی

 ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نوازلیگ کی حیثیت شریفوں کی جاگیر اور اولاد کیلئے وراثتِ سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کے خطاب پر ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ آمریت…

کراچی میں کل سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق  گرمی کی غیرمعمولی لہر بدھ سے یکم جون تک برقراررہ سکتی ہے جس کے دوران سمندری ہوائیں…

نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم نے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف پارٹی صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی متحرک ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے مشاورتی…

مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔ مارگلہ ہلز پر لگی آگ کو بجھانے کا عمل جاری ہے،آگ سید پور رینج ٹریل تھری پر لگی اورٹریل فائیو کی طرف پھیلی،سی ڈی اے کا کہنا…

باچا خان ایئرپورٹ سے حج پرواز گزشتہ روز سے تاخیر کا شکار

باچا خان ایئرپورٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی حج پرواز گزشتہ روز سے تاخیر کا شکار ہے۔ پرواز 400 سے زائد حجاج کرام کو باچا خان ایئرپورٹ سے جدہ لے جارہی تھی،ایک مسافر کے مطابق پرواز تکنیکی بنیاد…

نیب میں 573 حاضرسروس ملازمین کیخلاف 70 ارب کے کرپشن کیسز چلنے کا انکشاف

نیب اس وقت 573 سرکاری ملازمین کیخلاف کیسز کی تحقیقات کررہا ہے۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ان سرکاری ملازمین پر مبیبہ طور پر 334 کیسز میں سرکاری خزانے کو 70 ارب نقصان پہنچانے کا الزام ہے جبکہ…