پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ کے اوپر ایک اور مقدمہ بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں،رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ لگتا ہے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید وقت جیل میں گزارنا پڑے گا،توشہ خانہ کے اوپر ایک اور مقدمہ بنانے کی تیاریاں…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست…

سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ

اسلام آباد (شہزاد پراچہ) گزشتہ سال کی نسبت 2024 کی پہلی سہہ ماہی میں بچوں پر ہونے والے سائبر حملوں میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مطابق بچوں کے کھلونوں اور گیمز کی مشہور برانڈز…

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہو رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے…

بیرون ملک میڈیکل تعلیم، حکومت کا این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بیرون ملک میڈیکل تعلیم کیلئے این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق 2024ء کے سیشن کے لئے طلبہ کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اجازت لینا ہو گی۔ متعلقہ…

شیر افضل مروت اور عشرت العباد کی دبئی میں ملاقات، روابط جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے  سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ملاقات کی جو  3 گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،…

کراچی، گورنر سندھ کا اسکولز کے بچوں کو فری ناشتہ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم اسکولوں میں ناشتہ کا پروگرام شروع کررہے ہیں، بچوں کو اسکولز میں فری ناشتہ ملے گا۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میڈیا سے…

پشاور فائرنگ

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سربند کی حدود میں پیش آیا، جہاں اچینی نہر کے قریب تازہ خان بھٹی کے علاقے…

عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے نہیں ، افراد کے خلاف ہیں۔ میڈیا، عدلیہ اور ریاست بند گلی میں ہو تو کوئی بھی نقصان کر سکتا ہے۔ میڈیا…

احمد فرہاد آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں ، اٹارنی جنرل کی ہائیکورٹ میں رپورٹ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ،احمد فرہار…