پاکستان
بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت بڑھا دی
ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود بڑی کمپنیوں نے ڈبے والے دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈبے والے دودھ کی دو بڑی کمپنیوں نے قیمتوں میں…
سپریم کورٹ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر آج سماعت کریگی
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان…
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، کچھ شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی توقع ہے، مشرقی پنجاب میں گرج…
خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ خاور مانیکا پر عدالت کے حاطے میں حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلاء نہیں تھے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ…
سپریم کورٹ، نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف آج حکومتی اپیلوں پر سماعت
اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومت کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ جسٹس…
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن 12 اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 9 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں ملیں گی۔ پیپلز…
پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے،سب جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیئرمین پی…
بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال مقرر
قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نیب آرڈیننس کےتحت زیرحراست ملزم کاریمانڈ14دن سے…
لکی مروت ،سی ٹی ڈی کا آپریشن ،کالعدم تنظیم کے2 مبینہ دہشتگرد ہلاک
لکی مروت میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے2 مبینہ دہشتگرد ہلاک کردئیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ سے ہے ،ہلاک مبینہ دہشتگردپولیس پرحملوں،ٹارگٹ کلنگ سمیت…
شاعر احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی گئی
آزاد کشمیر پولیس نے شاعر احمد فرہاد کی اہلخانہ سے ملاقات کرادی۔ بھائی لیاقت شاہ کے مطابق کہوڑی تھانے میں احمد فرہاد اور اہل خانہ میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں اہلیہ ، بچے اور میں شامل تھا،انہوں نے کہا احمد فرہاد…