قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نیب آرڈیننس کےتحت زیرحراست ملزم کاریمانڈ14دن سے بڑھاکر40دن کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نیب افسرکی جانب سےبدنیتی پرمشتمل ریفرنس بنانےپرسزا5سےکم کرکے2سال کردی گئی۔