پاکستان
طلعت حسین کی ڈائیلاگ ڈیلیوری کا ایک زمانہ معترف تھا، وزیراعظم
ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین کی وفات پر ایک طرف جہاں شوبز انڈسٹری کی فضا سوگوار ہے وہی سیاستدان بھی انکے معترف اور اظہار تعزیت کرتے نظر آرہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف…
عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی. ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے عمران خان کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں…
ویسٹ انڈیز، امریکا کی کنڈیشنز پاکستان کے حق میں، فائنل کھیلنا چاہیے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے پاکستان کو فائنل کھیلنا چاہیے، صائم ایوب کی جگہ فخر کو اوپر کھیلنا چاہیے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے حوالے سے گفتگو…
پشاور آپریشن ، کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ، 5 دہشتگرد مارے گئے
پشاور کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کیپٹن سمیت 2 جوان شہید اور 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر…
ڈاکٹر یاسمین
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس جیل بھیج دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد 5 روز سروسز اسپتال میں زیرعلاج رہیں، ان کی طبیعت اب مکمل ٹھیک…
امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت کو قبول کر لیا۔ سفارتی محاذ پر پاکستان کی مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفراء کی وزیراعظم…
انگلینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں خراب کارکردگی، بابر شاداب کا دفاع کرتے نظر آئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں شکست کے بعد شاداب خان کی خراب کارکردگی کے باوجود انکا دفاع کرتے نظر آئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٓٹی سیریز…
مہنگائی میں کمی، کرنسی مستحکم، عوام کیلئے اچھے دن آرہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی میں کمی آئے گی، اچھے دن آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے اچھے…
علی امین گنڈا پور کی وزیر داخلہ ، وزیر توانائی سے ملاقات
وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، لوڈشیڈنگ، بجلی سے متعلق معاملات و…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، شائقین پاک بھارت ٹاکرا راولپنڈی اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے…