پاکستان
تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس،عمران خان کیخلاف درخواست مسترد
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تفصیلات چھپانےپرنا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درخواست مسترد کردی،لارجر بینچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس ناقابل…
سرباز علی خان بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے
پاکستانی کوہِ پیما سرباز علی خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو بغیر آکسیجن سر کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سربازعلی خان آج صبح 10 بجے کے قریب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم…
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات میں بنیادی…
پرویز الہٰی 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ میں کہا گیا کہ پرویز الہٰی…
بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے ، امید ہے وہ جلد ہمارے اتحاد کا حصہ بن جائیں گے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا…
سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ سندھ بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، سکھر، حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ میں یکم جون سے…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہر بندے کا ریٹ فکس تھا کس کو جیل میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیوں کو کام سے کوئی نہیں روکتا ، کام کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی اور…
عمران خان پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فرد جرم عائد
لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔…
اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں سو فیصد اضافہ
اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کا میڈیکل الاؤنس 2 لاکھ 50 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کردیا گیا، ملازمین کے میڈیکل الاؤنس اور کمیٹی کا نوٹیفکیشن…