پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے  آمد،ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف  وفد کے ہمراہ ایرانی سفارتخانے  پہنچے،ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر تعزیت ،ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا بھائی صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرا صدمہ ہے…

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عامر فاروق کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کرینگے۔ درخواست میں کہا گیا…

پاکستان اور آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ آئندہ مالی سال میں بی آئی ایس پی کا بجٹ 530 ارب روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے،رواں مالی سال میں…

چیف جسٹس نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے قیمتی قلم’’باب کعبہ‘‘کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی نے قلم بابِ کعبہ کاتحفہ دیا تھا،چیف جسٹس پاکستان…

اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے میں وسیع پیمانے پر تقرر تبادلے

اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے میں وسیع پیمانے پر تقرر تبادلے کئے گئے ہیں۔ گریڈ 20 کے حسن رضا ،اسرار احمد،عمران محمود،اعجاز احمد،جہانزیب خان،فاروق احمد،شعیب خرم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ گریڈ 18…

راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

صوبائی ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے راولپنڈی سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گرمی کی موجودہ شدت میں درجہ حرارت 45 ڈگری جانے کا امکان ہے جس کے…

چیئرمین جوائنٹ چیفس سے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق  ملاقات میں دفاعی ،سیکیورٹی تعاون، علاقائی اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر بات چیت  کی گئی ۔ دونوں…

وفاقی بجٹ 25-2024،اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کیے جانے لگے

وفاقی بجٹ 25-2024 کیلئے اقتصادی سروے کے خدوخال تیار کیے جانے لگے۔ ذرائع کا کہنا ہے رواں مالی سال کے معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ہے،معاشی ترقی کی شرح کا ہدف 3.5 فیصد ہے ،آئی…

پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل 2024 ایوان میں پیش

پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل 2024 ایوان میں پیش کردیا گیا، بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا۔ بل کے تحت جھوٹی اور غیر حقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکے گا،ہتک عزت بل…

وزیراعلیٰ پنجاب شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گلبرگ سے شاپنگ کی،مریم نواز نے شہریوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ سٹور پر موجود لڑکیوں نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ساتھ…