پاکستان
منیب بٹ کی بھارتی اداکار منوج باجپائی سے ملاقات، اداکاری کی تعریف
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ کی متحدہ عرب امارات میں بھارتی اداکار منوج باجپائی سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ منیب بٹ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تقریب کے دوران منوج باجپائی سے ملاقات…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات نے کہا کہ کسی گھر میں کچھ بارودی مواد تھا جس کی وجہ سے دھماکا…
بشکیک واقعہ، حکومت کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد کرغزستان بھیجنے کا اعلان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بشکیک واقعے پر آزاد تحقیقات کیلئے وفد کرغزستان بھیجنے کا اعلان کردیا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حملے میں کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا، سوشل میڈیا کے ذریعے غلط…
مریم بزرگوں کے نقشِ قدم پر، پنجاب کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کررہی ہیں، پنجاب اور ملک کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ وفاقی وزیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے…
وزیر اعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے پاکستانی طلبا کو واپس لانے والے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ…
اسحق ڈار اور امیر مقام بشکیک روانہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام وزیر اع٘ظم کی خصوصی ہدایت پر کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہو گئے۔ وزیرِ خارجہ اسحق ڈار بشکیک میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور زخمی طلبہ…
پشاور، گرمی میں اضافہ، درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ ریکارڈ، ہیٹ ویو الرٹ جاری
پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا جس کے بعد ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور کا موسم مزید گرم…
بشکیک کی صورتحال قابو میں، پُرتشدد مظاہرین کی شناخت اور گرفتاری جاری، کرغز حکومت
کرغز حکومت اور پاکستانی سفیر کے جائزے کے مطابق مجموعی صورتحال اس وقت مکمل طور پر قابو میں ہے جبکہ حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات ہیں۔ مقامی حکومت کے مطابق بشکیک کی صورتحال صبح دس بجے…
وزیراعظم آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ یو اے ای کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النیہان کی دعوت پر یو اے ای کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دورے کا شیڈول سفارتی چینلز سے طے کیا جارہا…
گرمی کی لپیٹ میں ، پارہ مزید چڑھنے کا امکان
راولپنڈی اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، سندھ اور پنجاب کے متعدد شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا…