پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی۔ فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اکنامک ایڈوائزری کونسل کی سربراہی کریں گے۔ اکنامک ایڈوائزری کونسل میں جہانگیر…
کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، بشکیک واقعے پر احتجاج
دفتر خارجہ میں کرغزستان کے ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرا دیا گیا۔ پاکستان نے کرغزستان کے ناظم الامور سے بشکیک میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ پرتشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی طلبہ کے…
عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21…
جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا، جسٹس یحیٰی آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بیرون ملک دورہ کے موقع پر جسٹس منیب اختر قائم…
آزاد کشمیر احتجاج ، سہیل تاجک کو ہٹا دیا گیا ، عبدالجبار نئے آئی جی پولیس تعینات
آزاد کشمیر کے آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سہیل حبیب تاجک کی جگہ عبدالجبار کو آئی…
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ میں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بابر اعظم اور محمد رضوان نے نئے بیٹ بنوا لئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔ دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسیکس گئے۔ بابر اعظم اور…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر ژالہ باری اوربارش کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں بھی تیز ہواؤں…
کسان کارڈ منصوبے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی تشکیل
لاہور: پنجاب حکومت نے کسان کارڈ منصوبے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کسان کارڈ پر کاشتکاروں کو بیج اور کھادوں کی خریداری کے لیے بلاسود قرضے دیئے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے…
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اسلام آباد کی مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو آپریشن میں 150 سے زائد اہلکاروں حصہ لیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے…