پاکستان
لوگوں کو کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے، اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ انکا موڈ بھی اچھا ہے اور فٹنس بھی، لوگوں کو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے لیکن انشاء اللہ اس…
جناح ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین…
ایلیٹ فورس نواز، شہباز کا لگایا ہوا پودا، پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے، وہ وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے۔ لاہور کے بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس…
طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند
پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا…
وزیر داخلہ کا پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان بھر میں یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے عوام کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کرتے ہوئے کہا کہ نادرا…
کیسے چین سے بیٹھیں، ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیسے ممکن تھا کہ ہمارے کشمیری بہن اور بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد…
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری
سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک اںصاف کے سابق رہنما اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی…
پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری
لاہورپشاور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ فائنل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ کا اسکواڈ فائنل کرلیا گیا ہے۔ ورلڈکپ اسکواڈ میں کپتان بابر…
وزیراعظم شہباز شریف جون میں چار روزہ دورے پر چین جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ جون میں چین کے چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا شیڈول حتمی مراحل میں ہے۔ حتمی تاریخوں کا تعین کرلیا گیا ہے، جلد ہی…