پاکستان
اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر مہنگا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس…
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کالعدم دینے کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست خارج کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ناقابلِ سماعت…
رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا۔ رجسٹرار آفس نے کہا ہے کہ آئین میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں ہے۔ کسی…
اسلام آباد میں بھی ای اسٹیمپ پیپرز کے اجرا کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ای اسٹیمپ پیپرز کا اجرا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد شہری مینوئل اسٹیمپ پیپر کی جگہ ای اسٹیمپ پیپرزکو پراپرٹی اور لین دین کے لیے استعمال کر سکیں گے۔ اس ضمن…
وزیراعظم شہباز شریف آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے جہاں ان کی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ آزاد کشمیر کے دوران نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم…
عوام کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے، ممکنہ وسائل فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
کراچی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے۔ ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔…
سپریم کورٹ نے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات 2024 اور ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا۔ جسٹس منیب اختر نے عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ عمر…
عوام کے فیصلے سالوں میں نہیں آ رہے، لاڈلوں کے گھنٹوں میں آ رہے ہیں، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ غریب اور عوام کے فیصلے سالوں میں نہیں آ رہے لیکن لاڈلوں کے فیصلے گھنٹوں میں آ رہے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
پاک افغان سرحد طور خم 3 دن بند رہے گی
پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے دفاتر کی منتقلی کے باعث پاک افغان سرحد طورخم 3 روز کے لیے بند رہے گی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق تین دنوں میں ایف آئی اے طورخم کے دفاتر اور…
پیٹرول 15 اور ڈیزل 7 روپے سستا
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 7.88 روپے سے زائد…