پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف چوتھے روز بھی ہڑتال ، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مہنگائی کیخلاف جاری ہڑتال کے باعث کھانے پینے کے اشیاءکی قلت ہو گئی۔ ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں  مارکیٹوں تک نہ پہنچنے کے باعث…

میو اسپتال میں روبوٹک سرجریز شروع کروانے کیلئے محکمہ صحت کو پی سی ون

لاہور،کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی نے روبوٹک سرجریز کے لئے محکمہ صحت کو پی سی ون ارسال کردیا ہے۔ میو اسپتال میں روبوٹک سرجریزشروع کروانے کیلئے پی سی ون ارسال کیا گیا ہے،روبوٹک سرجریز کیلئے 2 ماہر سرجنز کی خدمات بھی…

سندھ حکومت بے بس نہیں، ڈاکو بے بس ہیں جو کچے میں چھپے ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ والوں کے لیے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کے حوالے سے جلد بڑا اعلان ہوگا، کچے کے ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

پاک آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ

پاک آئرلینڈ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان گزشتہ روز 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا…

آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع

بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا،آئی ایم ایف مشن کے دو ہفتوں تک معاشی ٹیم کیساتھ مذاکرات جاری…

آزادکشمیر میں تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آصف علی زرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کریں، سیاسی جماعتوں، ریاستی اداروں اور آزاد جموں و کشمیر…

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار،

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حل کے لئے پرامن لائحہ عمل اختیار کریں۔ سماجی رابطوں کی…

سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں صورتحال غیر یقینی ہوتی ہے ،محمد زبیر

سابق گور نر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے۔ ہم نیوز کے پروگرا م ”پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے…

وفاقی وزارتوں نے ای آفس کے استعمال پہ وزیراعظم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) وفاقی وزارتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم کو نظر انداز کر دیا، وزارتوں میں بیٹھے افسران ای آفس کے ذریعہ سرکاری فائلیں نکالنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپریل 2024 میں 40 وفاقی…

9 مئی سے جاری بارشوں سے 2 افراد جاں بحق ،25 زخمی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں 9 مئی سے جاری بارشوں اور آندھی سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، 3 روز کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے۔ رپورٹ  کے…