پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو انتباہ جاری

اسلام آباد: ٹیلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں۔ 5 ہزار کے قریب نان فائلرز کو خبردار کرتے ہوئے پیغامات بھیجوا دیئے گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے…

آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف احتجاج، جھڑپیں، پولیس افسر شہید

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کی جھڑپوں میں سب انسپکٹر شہید اور درجنوں پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں دوسرے روز بھی سستی بجلی اور سستے آٹے کی فراہمی…

گندم کی خریداری، کسانوں کا 16مئی کو دھرنے کا اعلان

لاہور: گندم کی سرکاری خریداری نہ ہونے پر کسانوں نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔ کسان 16 مئی کو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔ کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے پریس…

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 مبینہ دہشتگرد مارے گئے

لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ترجمان کے مطابق چاروں مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ایک ملزم کو اسلحہ کی…

ہمارے پاس 9مئی کے ثبوت ہیں، ملوث افراد کی تحقیقات ہونی چاہیے، عارف علوی

سیالکوٹ: سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں۔ جو لوگ ملوث تھے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

فوج، سیاسی جماعتوں کے مابین مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے…

بلوچستان کا مقدمہ مینار پاکستان کے سائے تلے لڑیں گے، حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار پاکستان کے سائے تلے لڑیں گے۔ انتخابات کے نام پر جو ڈرامہ ہوا اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمان…

سعودی عرب کے ساتھ مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ عالمی معاشی انقلاب میں کویت،…

قائدن لیگ گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار، عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری ایک حقیقت ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار ہی، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک حقیقت ہیں، عمران خان بھی ایک حقیقت ہیں لیکن…

پنجاب میں تنظیم سازی کو ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اصولی فیصلہ کیا تھا کہ ہم آئینی عہدے رکھیں گے، حکومتی معاملات آپ خود دیکھیں گے۔ راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…