پاکستان
گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی کو کہا کہ گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا، وزیراعلی علی امین…
وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ، جس میں دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں جو مزید مضبوط…
شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری ، 3 دن میں وضاحت طلب
پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو جاری شوکاز نوٹس کے متن کے مطابق آپ کے غیر ذمہ دارانہ…
شہباز کے پاس کچھ بھی نہیں ، نواز شریف سے مذاکرات بہتر ہو سکتے ہیں ، فواد چوہدر
سابق وفاقی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس کچھ بھی نہیں ،ن لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے، ان سے مذاکرات بہتر ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
پنجاب حکومت نے 5 ایڈیشنل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو برطرف کر دیا
پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سمیت 29 لاء افسران کو برطرف کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کی…
پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارشوں کا سلسلہ 12 مئی تک جاری رہنے
پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارشوں کا سلسلہ 12 مئی تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں آندھی جھکڑ…
میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو لیفٹیننٹ جنرل…
دھماکا ، ٹرینوں کی آمدو رفت معطل
حیدر آباد کےعلاقے کچا قلعہ مکی شاہ روڈ سے متصل ریلوے ٹریک کے قریب کریکر دھماکا ہوا ، ریلوے ٹریک محفوظ رہا تاہم کچھ دیر کیلئے ٹرینوں کی آمدورفت معطل رہی۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی ، اطلاع…
پارک لین اور توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ دے دیا۔ احتساب عدالت نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف کارروائی روک دی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا…
پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز
حکومت نے وفاقی بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے اہم…