پاکستان
9 مئی کے واقعات ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کئے گئے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت کئے گئے، یہ سازش اس ملک کے خلاف سازش تھی۔ ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں ، چہروں کو بے…
توہین عدالت کی کارروائی کیلئے 2لارجربینچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار اور جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے 2لارجربینچ تشکیل دےدیئے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر3رکنی بینچ سماعت کرے گا،چیف جسٹس عامر فاروق…
9مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے 9مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ 9مئی کو سیاسی طور پر مشتعل ہجوم نے ملک بھر میں کہرام مچایا،مشتعل ہجوم نے سرکاری املاک ،…
ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر آیا ، یا نہیں ؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی۔وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب مصر کے قومی ادارہ…
پشاور : جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کے لئے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
پشاور کی جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کے لئے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل…
پنجاب اسمبلی میں سانحہ9مئی کے حوالے سے قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں سانحہ9مئی کے حوالے سے قرارداد جمع کرائی گئی ہے ۔ قرارداد مسلم لیگ ن کی ایم پی اے راحیلہ خادم نے جمع کرائی،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ انتشاری ٹولہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دیدی
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے عدالتوں میں ہڑتال اور ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ بار ایسوسی ایشن کے مطابق کل 9 مئی کو عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، ہائیکورٹ کے…
پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم نام فائنل کرلیا
پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی(پی اے سی)کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کر لیا۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری…
مخصوص نشستوں پر منتخب 3 اراکین سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر منتخب 3 اراکین سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب پیپلز پارٹی کی رکن سمیتا افضال کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔ خواتین کی مخصوص نشست…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کسی قسم کی سودے بازی کرنے کیلئے تیار نہیں،عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا کہنا ہے پچھلے ہفتے سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے میری ملاقات ہوئی،سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ کسی قسم کی سودے بازی کرنے کیلئے تیار نہیں ۔ ’’تحفظ آئین…