انٹرنیشنل

اس کیٹا گری میں 2409 خبریں موجود ہیں

روسی لیفٹیننٹ جنرل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

روسی وزارت دفاع کے ایک اور سینیئر افسر کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار لیفٹیننٹ جنرل یوری کزنیتسوف وزارت دفاع میں مرکزی پرسنل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھے، ان پر 2021 سے 2023 کے درمیانی عرصے…

ناروے کا فلسطینیوں کیلئے امداد چار گنا بڑھانے کا فیصلہ

اوسلو: ناروے نے فلسطین میں خوراک کی قلت کے باعث شہریوں کے لیے اپنی امداد کو چار گنا بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے کی بین الاقوامی ترقی کی وزیر اینی بیتھ ٹیونیریم نے میڈیا…

ہندوستانی سیاسی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانیے کو مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے انتخابی مہم کے دوران ہندوستانی سیاسی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بھارتی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں کہا کہ لوک سبھا کی انتخابی…

پاکستان اور امریکہ درپیش خطرات کیخلاف صلاحیتوں میں اضافے پر یقین رکھتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان درپیش خطرات کے خلاف صلاحیتوں میں اضافے پر یقین رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان…

آسٹریلیا نے ویزوں کے حصول میں نرمی کر دی

سڈنی: آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبا کو ویزوں کے حصول میں زبان کی شرائط میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ نوجوان اور بالخصوص بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلبا اور پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کے لیے آسٹریلیا جانے…

غزہ جنگ کی وجہ سے پہلا امریکی ملٹری انٹیلی جنس افسرعہدے سے مستعفی

امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر ملٹری عہدیدار نے غزہ جنگ کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ برس سات اکتوبر سے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے احتجاجا امریکی…

روسی صدر نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیر دفاع کو برطرف کرتے ہوئے سابق نائب وزیر اعظم اندرئی بیلوسوف کو وزیر دفاع تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ روسی صدر…

طیب ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان ترکیہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔  یونان کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طیب ایردوان نے کہا…

لیبیا ، 26 سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کے خلاف تحقیقات کا اعلان

لیبیا کی حکومت نے سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں زیر حراست ملزمان کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  شمالی افریقی ملک میں سونا اسمگلنگ اسکینڈل میں ملزمان کے خلاف تحقیقات کا اعلان اٹارنی جنرل آفس نے کیا۔…

بھارت نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا

تہران: بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چاہ بہار بندر گاہ کا انتظام سنبھال لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت، ایران کے درمیان چاہ بہار بندر گاہ کی تعمیر اور انتظامی امور کے 10 سالہ معاہدے…